برق کش

قسم کلام: اسم آلہ

معنی

١ - برق ربا کی طرح کا آلہ جو بجلی کے صدمے سے جہاز وغیرہ کو محفوظ رکھتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم آلہ ١ - برق ربا کی طرح کا آلہ جو بجلی کے صدمے سے جہاز وغیرہ کو محفوظ رکھتا ہے۔